معلومات جو آپ چاہتے ہیں
موسیقی جسے آپ پسند کرتے ہیں

VOANews.com

News in 45 Languages
Contact Us

 

ریڈیو آپ کی دنیا سے پیش کی جاتی ہے ، موسیقی ، خبریں اور معلوماتی فیچر، سب کچھ ایک ہی ریڈیو سٹیشن سے ۔پورے جنوبی ایشیا میں  ہم بارہ گھنٹے روزانہ آپ کی من پسند موسیقی کے ساتھ ساتھ آپ کو تازہ ترین خبروں سے باخبر رکھتے ہیں۔آپ ہمارے پروگرام شارٹ ویو کے علاوہ میڈیم ویو 972 کلوہرٹز پر سن سکتے ہیں۔

سنیے ریڈیو آپ کی دنیا

Listen NowLive Audio Link

ہماری نشریات کے اوقات

7:00pm-7:00am
پاکستانی وقت

7:30pm-7:30am
بھارتی وقت

تازہ ترین تفصیلی خبریں ان اوقات میں سنیے

7:00pm-8:00pm
پاکستانی وقت

7:30pm-8:30pm
بھارتی وقت

6:00am-7:00am
پاکستانی وقت

6:30am-7:30am
بھارتی وقت

 

News and Features